Imam Ahmad bin Hanbal

Was a wise and faithful man who taught many important lessons. His saying show how much he understood about Islam and how he cared about being truthful and fair.

قرآن مجید ایک ایسا دریچہ ہے جس سے ہم اگلی دنیا کو دیکھ سکتے ہیں۔

مومن کو گناہ یوں نظر آتے ہیں

گویا ایک پہاڑ آہستہ آہستہ نیچے آ رہا ہے جو اسے ہیں کر رکھ دے گا۔

نظر اس وقت تک پاک رہتی ہے جب تک جھکی رہے۔

دشمن سے ہمیشہ بچو؛

لیکن دوست سے اس وقت جب وہ تمہاری تعریف کرنے لگے۔

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here