In the world of Islamic learning

Hazrat Imam Shafi’i is like a shining light that helps people find their way. Hazrat Imam Shafi ideas about rules and right and wrong are still important today, helping many people understand life better.

رضا مندی کی آنکھ ہو تو اسے کوئی عیب نظر نہیں آتا

جب ناراض ہو جائے تو اسے صرف برائیاں ہی برائیاں نظر آتی ہیں۔

دنیا میں شاید ہی کوئی ایسا آدمی ہو

جو بلند منصب پر فائز ہو کرمت خواہشات کے پیچھے چل کر درماندہ اور بدکاروں سے مل کر نادم نہ ہوا ہو۔

ضرور میں کم کرو گے تو راحت پاؤ گے۔

جو تمہارے ایسے اوصاف بیان کرے

جو تم میں نہ ہوں وہ تمہارے ایسے عیوب بھی بیان کرے گا جو تم میں نہیں۔

اگر تم اپنے نفس کو حق میں مشغول نہ کرو گے

تو وہ تم کو باطل میں مشغول کر دے گا۔

سخاوت دنیا اور آخرت کے بھبوں کو ڈھانپ لیتی ہے۔

مخلوق میں سب سے زیادہ ہمدردی کے قابل وہ ہے

جو تنگ حالی کے باوجود ہمت سے زندگی بسر کرتا ہے۔

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here