Maulana Rumi was a wise poet from a long time ago

In the 1200s! Maulana Rumi wrote beautiful words about love, feeling connected to something bigger than ourselves, and understanding who we are. Maulana Rumi poems help people feel inspired and find a special connection to the world around them and to their own hearts.

ایسے دکھو جیسے تم ہو یا ایسے رہو جیسے تم رکھتے ہو۔

دوست وہ ہے جو تمہیں اس وقت پسند کرے جب تم کچھ بھی نہ ہو۔

گفتگو سے سمجھ بوجھ میں اضافہ ہوتا ہے

لیکن تنہائی وہ مدرسہ ہے جہاں عظیم ذہن بنتے ہیں۔

دشمن ہمیشہ دماغ کے منتخب کرو اور دوست ہمیشہ کردار کے۔

دوستی کی کشتی میں پہلا سوراخ شک کا ہوتا ہے۔

وفا ایک ایسا دریا ہے جو بھی خشک نہیں ہوتا ۔

اگر ہماری جان یاد خدا میں بیدار نہیں

تو یہ بیداری ہمارے لئے قید خانہ ہے۔

زندگی کے لمحات کو غنیمت جانو

بہت جلد یہ تم سے چھن جائیں گے۔

جب آپ کوئی کام روح کی گہرائیوں سے کرتے ہیں تو آپ اپنے

جسم و جاں میں لطف و انبساط کا ایک دریا رواں محسوس کرتے ہیں۔

جب خدا ہماری مدد کرنا چاہتا ہے تو ہمیں انکساری کی طرف مائل کر دیتا ہے۔

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here